Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کی فتح اور کامیابی تک ان کے ساتھ ہیں(سید حسن نصراللہ)

امریکا ہمیں اقتصادی مسائل میں مبتلا کرکے مسئلہ فلسطین سے غافل نہیں کرسکتا ،ہم کامیابی تک فلسطینیوں کے ساتھ ہیں،الحاقی منصوبہ کو ہر صورت روکیں گے مسائل کے حل میں امریکا بڑی رکاوٹ ہے، ہم خطرات

پاک ایران سرحد پر 4مقامات کھول دئے گئے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان مزیدچار سرحدی مقامات کو تجارت کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا، گبد، ماند،کاٹاگر اورچیڈگی پر سرحدی مقامات سات دن تک کھلے رہیں گے، ٹرکوں کی غیرمعینہ تعدادمیں

آیت اللہ سیستانی کی اہانت امریکا واسرائیل کی خدمت ،حزب اللہ

 مرجع کے فتووں نے عراق کو داعش سے نجات دلانے میں کردار اداکیابیروت (نیوز ڈیکس) حزب اللہ نے سعودی اخبار کی جانب سے عراق میں اعلی دینی قیادت کی اہانت کی سخت مذمت کی ہے،

بین الاقوامی خبریں
حجاج کے ہجوم ،خانہ کعبہ اورحجر اسود چھونے پر پابندی

حجاج کے ہجوم ،خانہ کعبہ اورحجر اسود چھونے پر پابندی

نماز اور طواف کے دوران 3 فٹ کا فاصلہ اور ماسک پہننا لازمی، عرفات اور مزدلفہ میں مخصوص مقامات پر قیام کی اجازت، جائے نماز ساتھ لانا ہوگیحجاج ایک دوسرے کی اشیا استعمال نہیں کرسکیں

الفتح اور حماس میں مفاہمت سے اسرائیل میں کھلبلی

حماس اور الفتح کے رہنماوں کی ملاقات اور ورچوئل مذاکرات، دونوں تنظیموں کا الحاقی منصوبے اور ٹرمپ کے متنازع امن منصوبے کی مخالفت کا اعلان قومی اتحاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائیں

الحاقی منصوبہ غیرقانونی ،روک دیا جائے ،ایمنسٹی انٹرنیشنل

 الحاقی منصوبے پرعملدرآمد سے جنگل کا قانون رائج ہوگا،عالمی برادری نوٹس لےلندن (نیوز ڈیسک )ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غرب اردن کے مقبوضہ فلسطین میں الحاق کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے اُسے روکنے کا مطالبہ کردیا، ایمنشٹی

افغان امن عمل کیلئے ا قوام متحدہ کا کردار کلیدی قرار

وسطی ایشیا کے 5ملکوں اور امریکا پر مشتمل گروپ کا ورچوئل اجلاسواشنگٹن (نیوز ڈیسک) وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں اور امریکا پر مشتمل گروپ سی فائیو پلس ون نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے

آیت اللہ خامنہ ای کا خط فلسطینیی آرزوو ¿ں کا عکاس ہے،حماس

 ایران کے اصولی موقف نے یہ امید پیدا کر دی ہے کہ مستقبل ہمارا ہےغزہ (نیوز ڈیسک) حماس کے مرکزی رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ

زیارت پالیسی پر تحفظات، وفاقی کابینہ کا نظر ثانی کا حکم

شیعہ رہنماو ¿ں اور تنظیموں کے زیارت ٹیکس، انفرادی ویزے پر پابندی، ائیرپورٹ پر شو آف منی ، 500ڈالر کی شرط اور بیمار وں پر پابندی پر تحفظات شیعہ زعما اور عراق، ایران، شام کی حکومتوں

ایران مظلوم فلسطینیوں کی مد د سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا( ولی امر مسلمین)

میدانی لحاظ سے نا قابل تلافی شکست اور ناکامیوں کے بعد دشمن نے پہلے غزہ کے محاصرے اور پھر نام نہاد مذاکرات اور امن و صلح کا ہتھکنڈا اختیار کیا فلسطینی عوام اور تحریکوں کا بیدار،