Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

علامہ محمد افضل حیدری کو جامعة المنتظر کا مہتم اعلیٰ مقرر کر دیا گیا

 لاہور ( پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری کو جامعة المنتظر کا مہتم اعلیٰ اور ٹرسٹی مقرر کر دیا گیا،علامہ مرید حسین نقوی کو ناظم اعلیٰ

جمہوری نظام کی تباہی کی وجہ احتجاجی سیاست ہے، فائزہ نقوی

لاہور(پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان شعبہ خواتین کی صدر سیدہ فائزہ نقوی نے کہا ہے کہ کرپشن سے پاک معاشرہ اور اصولی سیاست ہی پاکستان کا مقدر ہے جس کے لئے ہمیں کوشش جاری

فلسطینی نوجوان کی شہادت، غداروں کیلئے کھلاپیغام ہے ،حماس

 فلسطینی قوم قبلہ اول کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہےغزہ(نیوز ڈیسک) مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا، حماس نے کہا ہے کہ نوجوان کا

ایشیا
سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارت کو بھرپور جواب ملے گا،پاکستان

سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارت کو بھرپور جواب ملے گا،پاکستان

 بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے فلیگ آپریشن کی کوشش کرسکتا ہے،وزیراعظم، بھارت کیلئے مس ایڈونچر شرمندگی کا باعث ہوگا،دفتر خارجہ بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے خطرناک کھیل کھیلنا چاہتا ہے

امریکہ
شہیدقاسم سلیمانی کی برسی،امریکا اوراسرائیل میں خوف اور کھلبلی

شہیدقاسم سلیمانی کی برسی،امریکا اوراسرائیل میں خوف اور کھلبلی

 جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کیلئے حملے کیے تو ہم اپنے اور خطے میں اپنے دوستوں اور ساتھیوں کے دفاع کیلئے تیار ہیں،امریکاامریکا نے ایٹمی میزائلوں سے لیس آبدوز خلیج میں بھیج

جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں ایک اور قرادادمنظور

قرارداد میں قدرتی ذخائر کے استعمال پر ہرجانہ کا حق دیا گیا ہےنیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مقبوضہ علاقوں پر فلسطینی قوم کے دائمی حقِ خودمختاری کو تسلیم کرتے ہوئے ایک اور

ٹرمپ نے سزا یافتہ 4 بلیک واٹر گارڈز کو مکمل معافی دیدی

چاروں گارڈز عراق میں شہریوں کے قتل میں ملوث اور سزایافتہ تھے واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2007 میں عراقی شہریوں کے قتل میں ملوث سزا یافتہ 4 بلیک واٹر گارڈز کو مکمل

سیاسی بحران ، دو سال میں اسرائیلی حکومت پھر ٹوٹ گئی

بجٹ منظوری میں ناکامی نیتن یاہو کی اتحادی حکومت کو لے ڈوبیتل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیل کی اتحادی حکومت ایک بار پھر ٹوٹ گئی اور پارلیمنٹ کی تحلیل کے بعد دو سا ل میں چوتھی بار

افغانستان میں تشدد کے واقعات میں تیزی آگئی

اہم شخصیات اور ڈاکٹرز قتل، قران خوانی کی محفل پر بم حملہ ،15شہید،20زخمیکابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں تشدد کے واقعات میں تیزی آگئی ہے ،رواں ہفتے کئی اہم شخصیات کو نشانہ بنایا گیا،کابل میں فری

پاکستان کوچابہار میں لامحدود سرمایہ کاری کی پیشکش

 چابہار بندرگاہ دو طرفہ تعاون کے فروغ کی ذمہ داریاں نبھائے گیتہران(نیوز ڈیسک) ایران نے پاکستان کو بندر گاہ چابہار میں بھرپور اور لامحدود سرمایہ کاری کی پیشکش کردی، ایرانی صوبہ سیستان وبلوچستان کے ڈائریکٹر