Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کروانا ہوگا، پیر معصوم نقوی

 انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑے بغیر پاکستان میں انتشار کا خاتمہ ممکن نہیںلاہور(پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ قائد اہل سنت پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے کہا ہے کہ افواج

وفاق المدارس الشیعہ نے ضمنی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا

 لاہور( پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے درجہ شہادت الثانویہ العامہ سے شہادة العالمیہ تک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا ہے، نیز حفظ القران ،تجوید و قرات اور پیش نمازی

رسول اکرم نے علی ؑکو سب سے بڑا منصف قرار دیا، حافظ ریاض نجفی

 علی ؑسے محبت کا دعویٰ کرنے والے مظلوم کی حمایت، عبادات کی پابندی کریں، خطبہ جمعہلاہور(پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ علیؑ کی

صافر کا جواب ریاض آئل فیلڈ پر حملہ

صنعا (نیوز ڈیسک)یمن کی قومی حکومت نے صوبہ مآرب میں صافر آئل فیلڈ پر سعودی حملوں کے سخت نتائ ج سے خبردار کیا ہے، اور کہا ہے کہ اگر ریاض حکومت نے صافرآئل فیلڈ کو

صیہونی فوجیوں کامقبوضہ قدس شہر پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھرمقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بول دیا، فوجیوں نے قلندیا علاقے پر حملہ کیا، آنسو گیس کے شیل داغے اور فائرنگ کی جس کے دوران کئی

دیالہ میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن کا آغاز

کارروائی داعش کی باقیات کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گیبغداد (نیوز ڈیسک) عراقی فورسز نے صوبہ دیالہ کے مشرقی نواحی علاقوں میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے،یہ آپریشن

بین الاقوامی خبریں
سعودی عرب کے5ائرپورٹس پرحملہ، کھلبلی مچ گئی

سعودی عرب کے5ائرپورٹس پرحملہ، کھلبلی مچ گئی

ریاض میں ائرپورٹ اور اہم اہداف کو ذوالفقار ایک میزائل اور صماد تین قسم کے9 ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا،جدا اور ریاض جانے والی پروازیں کئی گھنٹے تک فضا میں سرگرداں رہیںابہا اور خمیس مشیط

ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا،امریکا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے سے پہلے جوہری معاہدے پر اپنے وعدوں پر مکمل طور پر عمل کیا

امریکا نے افغانستان میں اربوں ڈالر ضائع کردئے

افغانستان میں 85 ارب ڈالر عمارتوں کی تعمیر اور گاڑیوں پر خرچ کیے گےواشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکانے افغانستان کے انفرا اسٹرکچر پراربوں ڈالر ضائع کردیئے،انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن کی رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیکس

امریکا نے کھیل میں بھی سیاست کو گھسیٹ لیا

 چین میں سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیاواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے کھیل میں بھی سیاست کو گھسیٹ لیا،ریپبلکنز ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے چین میں سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا مطالبہ