سلامتی کونسل فلسطین سے متعلق بین الاقوامی حمایت کے نظام کو فی الفور فعال کرے، رام اللہ
فلسطینی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں صہیونی جرائم سے متعلق اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین سے متعلق بین الاقوامی


































