بحری ناکہ بندی برقرار رہی تو آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیں گے، پاسداران انقلاب
تہران : پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی شرائط واضح کرتے ہوئےکہا ہے کہ بحری جہازوں کو ایرانی فوج سے اجازت لینا ہوگی سویلین جہاز مخصوص راستے سے گزریں گے۔ فوجی جہازوں کے


































