ایران سے جنگ میں امریکہ اور اسرائیل اب فیس سیونگ چاہتے ہیں، جنرل (ر) عبدالقیوم
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ میں امریکہ اور اسرائیل اب فیس سیونگ چاہتے ہیں، امریکہ کی کریڈیبلٹی


































