شمالی وزیرستان اور کوئٹہ میں کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ
اسلام آباد : سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک کر دیئے، آپریشن کے دوران فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر


































