شہید ابراہیم رئیسی کے چہلم پر اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے میں تعزیتی تقریب
اسلام آباد: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، شہید وزیر خارجہ امیرعبداللہیان اور دیگر شہدا کے چہلم کے موقع پر اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے میں تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سفیر ایران رضا امیری


































