انڈونیشیا میں پیٹرولیم مصنوعات 30 فیصد مہنگی کرنے کیخلاف عوام سڑکوں پر
جکارتہ: انڈونیشیا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافے پر احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا اور مشتعل عوام نے جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کی۔ دارالحکومت جکارتہ سمیت تمام بڑے شہروں میں احتجاج


































