اربعین اس سال تاریخ کے کسی بھی دور سے زيادہ پر شکوہ انداز میں منایا گيا، ولی امرالمسلمین
امام حسین علیہ السلام کے چہلم (اربعین) کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی میں طلبہ کے ماتمی دستوں نے عزاداری کی۔ سید الشہداء امام حسینؑ کی یاد میں منعقدہ مجلس میں رہبر


































