Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں پر سنگین مظالم کیخلاف سابق اسرائیلی پائلٹ بھی بول پڑا

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) فلسطینیوں پر سنگین مظالم کیخلاف سابق اسرائیلی پائلٹ بھی بول پڑا، بین الاقوامی میڈیا سے انٹرویو میں اسرائیلی پائلیٹ یوناتن شاپیرنے اسرائیلی ایئر فورسز اور اپنی فوج کے عمل کو جنگی

ہم فلسطینیوں کے قتل کے حامی نہیں ‘ بوسنیا کا اسرائیلی وزیر اعظم کو صاف جواب

بوسنیا(نیوز ڈیسک) بوسنیا اور ہرزیگووینا کے صدارتی کونسل کے رکن نے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کو صاف جواب دے دیا انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ہم فلسطینیوں کے قتل کے حامی نہیں ہیں

فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھادی، 7 اہلکار زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پر گاڑی چڑھادی، جس سے 7 اہلکار زخمی ہوگئے ، فلسطینی نوجوان نے شیخ الجراح جانے والی سڑک پر قائم چیک پوسٹ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس 20 مئی کو طلب

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)فلسطین پر اسرائیل کے بے رحمانہ حملوں اور 200 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس 20

میانمار کی فوجی حکومت کے16 وزرا اور مرکزی بینک پر پابندیاں

ینگون(نیوز ڈیسک) امریکا نے میانمار کی فوجی حکومت کے16 وزرا اور مرکزی بینک پر پابندیاں عائد کردی ہیں ، میانمار کے وزیروں پر پابندیاں میانمار میں جمہوری تحریک چلانے والوں پر بدترین تشدد اور حملوں

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کی فلسطینی ریاست کی حمایت

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) اسرائیلی رکن پارلیمنٹ موشے راز نے فلسطینی ریاست کی حمایت کردی ،موشے راز نے دعویٰ کیا کہ غزہ جنگ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو فائدہ پہنچے گا انہوں نے

اسرائیل کی حمایت، کویت میں چیک سفیر سے احتجاج

چیک سفیر ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں ، وزارت خارجہکویت سٹی(نیوز ڈیسک) متنازع ٹوئٹ کرنے پر کویت کی وزارت خارجہ نے چیک ریپبلک کے سفیر کو طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھما

امن تنظیم نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دے دیا

اسرائیلی حکومت کےخلاف مقدمہ دائر کریں گے،کمبیٹنٹس فار پیسلندن(نیوز ڈیسک ) اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کی امن تنظیم نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دے دیا،کمبیٹنٹس فار پیس یعنی امن کے جنگجو‘ نامی تنظیم کے ڈائریکٹر

امریکی منافقت ،اسرائیل کیلئے مزید اسلحہ کی منظوری

کانگریس کوا سلحہ فروخت سے متعلق 5 مئی کو نوٹیفائے کردیاگیا تھاواشنگٹن (نیوز ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو73 کروڑ50لاکھ ڈالر اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی ، کانگریس کو اسرائیل کو اسلحہ کی کمرشل

دنیا نے امریکا کا بدصورت چہرہ دیکھ لیا،ایران

امریکا نے مزید بچے مارنے کیلئے اسرائیل کومزید میزائل دئے ہیںتہران (نیوزڈیسک ) امریکا کی جانب سے اسرائیل کو73 کروڑ50 لاکھ ڈالر اسلحہ دینے کی منظوری پر ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے شدید ردعمل کا