مودی کی آمد کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، بھارتی فوجیوں نے مزید دو کشمیری نوجوان شہید کردئے
سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم مودی کے دورہ کےپیش نظر بھارتی فوجیوں نے دہشت گردی کی کارروائیاں تیزکردی ہیں، بھارتی فوجیوں نےکولگام میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کوشہیدکردیا، گزشتہ 48 گھنٹوں کے


































