ترکی کے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کے باوجود بھی امریکا نے پابندیاں لگادیں
پابندیوں میں ترک دفاعی صنعت کے ادارے، اس کے سربراہ اور 3 عہدیدار نشانہ،امریکا نے ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی ڈیل بھی معطل کردیروسی ایس 400میزائل سسٹم کی خریداری امریکی سلامتی کیلئے خطرہ


































