اقوام متحدہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی کا معاہدہ کا خیرمقدم
نیویارک: اقوام متحدہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی سمیت کئی ممالک نے امریکا ایران معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ متنازع معاملات کو سفارتکاری اور مذاکرات سے حل کیا جائے۔اقوام متحدہ


































