عزاداری پر پابندی برداشت نہیں کرینگے، شیعہ سنی مل کر نواسہ رسول(ص) کا غم منائیں گے، علامہ ناصر عباس جعفری
لاہور: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی(رح) کی 33ویں برسی کی مناسبت سے لیاقت باغ میں تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں شیعہ سنی علماء، مختلف سیاسی و


































