فرانس میں ہزاروں افراد کا حکومت کیخلاف احتجاج، جھڑپیں، 3 پولیس اہلکار زخمی
پیرس: فرانس میں ہزاروں افراد کورونا وائرس ہیلتھ پاس کو لازمی قرار دینے کے خلاف سڑکوں نکل آئے، جھڑپوں میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ کورونا ہیلتھ پاس کو عوامی مقامات پر لازمی قرار


































