لاہور: جماعت اسلامی کے زیر انتظام قرآن انسٹیٹیوٹ کا قیام
لاہور: جماعتِ اسلامی پاکستان کے زیراہتمام قرآن انسٹیٹیوٹ لاہور کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے تقریب کی صدارت کی۔ انسٹیٹیوٹ کا مقصد خواتین کو قرآن مجید کی


































