بچوں کے ساتھ احترم سے پیش آئو
اپنے بچوں کے ساتھ احترم سے پیش آئو، اور انہیں نیک آداب سکھائو تاکہ آخرت میں بخشے جائو
اپنے بچوں کے ساتھ احترم سے پیش آئو، اور انہیں نیک آداب سکھائو تاکہ آخرت میں بخشے جائو
اے فرزند آدم! مجھے اپنی خوشی کے دنوں میں یاد رکھو تاکہ میں تمھاری مشکلات میں تمہیں جواب دوں۔ (حدیث قدسی)
ہر درخت کا ایک پھل ہوتا ہے اور دل کا پھل اولاد ہے
ایثار بہترین احسان اور ایمان کا بالا ترین مرتبہ ہے۔