شیعہ سنی وحدت ہی اصل طاقت ہے، تفرقہ ڈالنے والا امت کا دشمن ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
لاہور: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں یکجہتی ایران کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کا دروازہ ہر


































