مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی، مزید 4 نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی میں مزید 4 نوجوان شہید ہوگئے۔ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیاں اسلام آباد اور پلوامہ اضلاع میں کی گئیں۔ چاروں نوجوانوں کونام نہاد سرچ آپریشن


































