شام کے زلزلہ متاثرین کےلیے تقریباً 40 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل
نیویارک: اقوام متحدہ نے شام کے زلزلہ متاثرین کےلیے تقریباً 40 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کردی۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کےلیے امداد کی اپیل حتمی مراحل میں ہے۔
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز نافذ کرنے اور گیس و بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔
استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے زلزلہ سے متاثرہ خاتون کی نومولود بچی کے کان میں اذان دی اور نام رکھا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ نے استنبول کے ایک