Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

محمد بن سلمان کا وڑن 2030ءدھندلا رہا ہے

تحریر: ثاقب اکبرسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے 2017ءمیں سعودی عرب کی ترقی کے لیے ایک بہت بڑا اور مہنگا منصوبہ پیش کیا، جس کا عنوان وڑن 2030ءرکھا گیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ

انسان کی شخصیت میں دوست کا کردار

تحریر: محمد حسن جمالیانسان کی شخصیت اور اس کے دنیوی و اخروی امور میں دوست کا بڑا کردار ہوتا ہے – وہ اس کی زندگی کے مختلف پہلووں پر منفی یا مثبت اثر ڈالتا ہے

امریکہ کیلئے عنقریب عراق میں شکست کا ایک اور تجربہ

تحریر: ڈاکٹر سعداللہ زارعی عراق کے حالیہ سکیورٹی حالات اس صورتحال کا نتیجہ ہیں، جو 2014ءسے 2017ءتک امریکہ کی استعماری پالیسیوں اور اس کے کرائے کے گروہوں نے مل کر ایجاد کی تھی۔ واشنگٹن پرامید

قرآن مجید حیات انسانی کا دائمی منشوراور شبہائے قدر

تحریر:علامہ محی الدین کاظماسلامی روایات کی روسے تمام آسمانی کتابیں تورات ، انجیل ، زبور، صحیفے اور قرآن مجید ماہ رمضان المبارک میں نازل ہوئے۔ روایات میں ہے تورات 6 رمضان ، انجیل12رمضان، زبور18رمضان اور

آزادی القدس تحریک

تحریر: سید پسند علی رضوی قبلہ¿ اول کا تقدس اس کے نام سے ہی عیاں ہے اور اس کی تقدیم و تقدس کیلئے یہ امر کافی ہے کہ اسے مسلمانان عالم کے قبلہ اول ہونے

برطانوی سیاستدانو ں کا اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ

فلسطینی علاقے ضم کرنیکامنصوبہ عالمی قوانین کے منافی ہے،وزیراعظم کو خطلندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے 127سیاسی رہنماوں نے اسرائیل کے خلاف پابندیاں لگانے کا مطالبہ کردیا، برطانیہ کی کنزرویٹیو سمیت مختلف پارٹیوں کے 127 موجودہ

سپریم کورٹ گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کا حل نکالے، پیر اعجاز ہاشمی

آئین کے تحت سینیٹ اور قومی اسمبلی میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کی راہ نکالی جائےلاہور ( پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اور نائب صدر متحدہ مجلس عمل پیرا عجازاحمدہاشمی نے

ٹرمپ امریکی تاریخ کے بد ترین صدر ہیں ،امریکی سینیٹر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست میسا چوسٹس کی سینیٹر اور صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار ہونیوالی ڈیموکریٹس رہنما ایلزبتھ وارن نے کہا ہے کہ امریکا کی تاریخ میں ٹرمپ سے برا صدر کوئی نہیں آیا

جرمنی سے امریکی ایٹمی ہتھیاروں کو ہٹانے کی مہم

ہتھیاروں کی موجودگی سے سلامتی کو نقصان پہنچ رہا ہے،حکمراں اتحادی جماعتبرلن (نیوز ڈیسک)جرمنی سے امریکی ایٹمی ہتھیار ہٹانے کے معاملے پرسیاستدانوں میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں ، حکومت میں شامل سوشل ڈیموکریٹ

کورونا وائرس نے سپر پاور امریکا کی معیشت کو بھی ہلادیا

250کھرب ڈالر قرض میں جکڑا امریکا مزید 30کھرب لینے پر مجبورواشنگٹن (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس نے سپر پاور امریکا کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا اور وہ بھی قرضہ لینے پر مجبور ہوگیا ہے،