Tue Oct 13, 2026

سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

علامہ حافظ ریاض نجفی کا شیعہ رہنما زاہد علی راٹھور اور احمد علی میر کی وفات پراظہارِافسوس

لاہور ( پ ر) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے شیعہ علماءکونسل کے سینئر رہنما زاہد علی راٹھور اور احمد علی میر کی وفات پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے سوگوار

کراچی:جمعتہ الوداع کو تحریک آزادی القدس پاکستان کی بائیک اور کار ریلی

اسرائیل کی نابودی کا وقت آن پہنچا ہے ،دنیا قبلہ اول کی آزادی دیکھے گی، مقررینکراچی (پ ر) تحریک آزادی القدس پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں جمعة الوداع یوم القدس کے موقع پر آزادی

افغانستان: کورونا نے جرمن فوجیوں کو نکلنے پر مجبور کردیا

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں کورونا نے جرمنی کی فوج کو نکلنے پر مجبور کردیا ، افغانستان میں جرمنی کے کئی فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں، وائرس میں مبتلا چار فوجی افغانستان

امریکا میں بڑھتی نسل پرستی پر دنیا بھر کو تشویش

تعصب کی روک تھام کے لیے لازمی تدابیر کی جائیں،اقوام متحدہواشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں بڑھتی نسل پرستی اور اس کے خلاف عوامی احتجاج کو امریکی اور غیر ملکی شخصیات نے تشویشناک قرار دیا ہے، سابق

امریکا عرا ق اسٹریٹیجک مذاکرات دو ہفتے بعد ہوں گے

امریکااربیل اور عین الاسد کی دوچھاونیوں میں موجودگی پر بضدبغداد (نیوز ڈیسک) امریکا اور عراق کے درمیان اسٹریٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہوں گے، مذاکرات میں امریکی فوج کی موجودگی پربات ہوگی،ذرائع کے

مغربی ممالک داخلی معاملات سے دور رہیں،چین کا انتباہ

امریکی نقطہ نظر بے مطلب، چین کی خودمختاری کا احترام کیا جائےبیجنگ( نیوز ڈیسک)چین نے ہانگ کانگ کے لیے متنازع حفاظتی قانون پر امریکا پر اقوام متحدہ کو یرغمال بنانے کا الزام عائد کیا اور

وفاق المدارس کا مدارس کو دوبارہ کھولنے کا اعلان

دو جون سے داخلے شروع، کلاسوں کا آغاز 12جون سے ہوگالاہور (نیوز ڈیسک)وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے مدارس کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا، وفاق المدارس العربیہ کا اجلاس مولانا قاضی عبدالرشید کی زیرصدارت

بین الاقوامی خبریں
امام خمینیؒ نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دیکر رسوا کردیا( ولی امر مسلمین)

امام خمینیؒ نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دیکر رسوا کردیا( ولی امر مسلمین)

اس دور میں کوئی امریکی مرضی کیخلاف کچھ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا،بڑی طاقتوں سے متعلق عام نظریہ اور سوچ پر خط بطلان کھینچنا امام خمینی کا بڑا اقدام تھاامریکی اہلکار نے جس

کرکوک اور صلاح الدین میں داعش کیخلاف بڑا آپریشن

فوج نے صلاح الدین اور کرکوک کے درمیان صحرائی علاقے کو جانے والے پانچوں راستوں کو بند کردیا ،فوج کی پیشقدمی ، کئی خفیہ سرنگیں تباہ کردیںدیالاسے داعش کا خاتمہ ،داعش کے کئی خفیہ اڈوں

امریکا ونیٹو کی روسی سرحد کے نزدیک اشتعال انگیز فوجی مشقیں

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی فوج نے امریکا اور اسکے نیٹو اتحادیوں پر اپنی سرحدوں کے قریب "اشتعال انگیز" فوجی مشقیں کرنے کا الزام عائدکردیا، روسی جنرل اسٹاف کے کرنل سرگئی روڈسکوئی نے کہا کہ روس نے نیٹو کو