Tue Oct 13, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

مقبوضہ سرزمین کا الحاق کسی صورت قبول نہیں،اردن

عمان (نیوز ڈیسک) اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا کہ فلسطینی سرزمین کے کسی بھی حصے کے اسرائیل میں الحاق کے منصوبے کی ان کا ملک حمایت نہیں کرے گا ، یہ مسئلہ،

خطے کی موجودہ صورتحال اسرائیل کے حق میں نہیں(سیدحسن نصراللہ )

خطے میں براہ راست امریکی موجودگی اسکے اتحادیوں کی کمزوری کی دلیل ہے، اسرائیل کو امید تھی کہ اسد حکومت کا تختہ الٹ جائیگا لیکن ناکامی کا منہ دیکھنا پڑامقبوضہ علاقوں کا ہر حصہ استقامت

قومی خبریں
حج ہوگا یا نہیں مسلم دنیا میں غیریقینی، انڈونیشا نے فیصلہ کرلیا

حج ہوگا یا نہیں مسلم دنیا میں غیریقینی، انڈونیشا نے فیصلہ کرلیا

ماہ رمضان ختم ہونے سے قبل حج کا فیصلہ ہونا چاہیے تھا، غیر یقینی کی وجہ سے رواں برس اپنے شہریوں کو حج پر نہ بھیجنے کافیصلہ کیاہے، وزارت مذہبی امور انڈونیشیاپاکستان میں رواں سال

ایشیا
مقبوضہ کشمیر میںبھارت کی بدترین درندگی ،سرچ آپریشن میں15کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میںبھارت کی بدترین درندگی ،سرچ آپریشن میں15کشمیری شہید

بھارتی فوج نے پلوامہ سرچ آپریشن میں 2 جبکہ راجوڑ ی میں 13نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا، گھر گھر تلاشی میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیدنیا وبا کیخلاف لڑرہی ہے اور بھارت

بھارت کیخلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلانے کا مطالبہ

لاہور(نیوز ڈیسک)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کشمیریوں اور بھارتی مسلمانوں پر مظالم کرنیوالی بھارتی فوج اور دیگر اداروں کے لوگوں کیخلاف جنگی جرائم کے تحت عالمی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے

طلبا کی ویزے منسوخ کرنا نسلی امتیاز کے مترادف ہے، چین کا امریکا سے احتجاج

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین نے امریکا کی جانب سے چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جاو¿ لی جیان نے کہا کہ امریکی اقدام، واضح

جنوبی لبنان کی آزادی تاریخ کا سنگ میل ہے ،حزب اللہ

آزادی نے صیہونی فوج کے ناقابل شکست ہونے کا طلسم چکنا چور کر دیابیروت (نیوزڈیسک) حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے صیہونی قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کو علاقے کی تاریخ

طالبان سے کسی بھی وقت مذاکرات کے لیے تیار

عید پر جنگ بندی سے امن کیلئے خواہش کا اظہار ہوتا ہے،عبداللہ عبداللہکابل (نیوز ڈیسک)افغانستان کی اعلیٰ مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم طالبان سے کسی بھی وقت

یورپی یونین نے شام پر پابندیوں میں توسیع کردی

تیل کی درآمد اور توانائی کے سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اجازت نہیں ہوگیبرسلز (نیو زڈیسک) یورپی یونین نے شام میں بشار حکومت کے ارکان کے خلاف پابندیوں میں ایک سال کی توسیع کا اعلان

ایرانی آئل ٹینکرز کو سہولت دی تو پابندیاں لگادیں گے،امریکا

امریکا نے دوسری حکومتوں، بندرگاہوں، جہاز رانی اور انشورنس کمپنیوں کو دھمکی دیدیواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا خود تو ونیزویلا کے لئے ایرانی آئل ٹینکر ز کو نہیں روک سکا اور اب اس نے دوسری حکومتوں،