امریکی سفارت خانے پر قبضے کی سالگرہ، ایران میں لاکھوں افراد کا عالمی سامراج کیخلاف احتجاج
تہران : ایران میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے تہران


































