حزب اللہ کے کامیاب حملے، صیہونی چوکیوں اور مواصلاتی سسٹم کو میزائلوں سے اڑادیا
بیروت : حزب اللہ اور صیہونی فوج کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں شدت آگئی۔ لبنان کے ساحلی علاقے نقورہ سے حزب اللہ کے مجاہدین نے گائیڈڈ میزائلوں سے فوجی بحری چوکی پر حملہ کیا۔ جبکہ


































