سلامتی کونسل کے چار مستقل ارکان نے غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی
نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پانچ مستقل ارکان میں سے چار ارکان نے غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی۔ روس، چین، برطانیہ اور فرانس نے اسرائیلی


































