مسئلہ فلسطین حل ہوگیا تو اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے، سعودی وزیر خارجہ
ڈیوس : سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل ہوگیا تو سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرلے گا۔سعودی وزیرخارجہ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں


































