آپریشن عزم استحکام میں سرحد پار دہشت گردوں کو بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے تحت سرحد پار موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کو دیے گئے

































