اسرائیل اور بھوٹان کے درمیان سفارتی تعلقات قائم
نئی دہلی میں اسرائیلی اور بھوٹانی سفیر کے دوطرفہ تعلقات معاہدے پر دستخطنئی دہلی (نیوز ڈیسک) اسرائیل اور بھوٹان کے درمیان پہلی مرتبہ سفارتی تعلقات قائم ہوگئے ،نئی دہلی میں تعینات اسرائیلی اور بھوٹانی سفیر


































