اسرائیل سعودیہ تعلقات کے قیام کی کوششیں تیز، اعلیٰ صیہونی وفد کا دورہ ریاض
ریاض : اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے قیام کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ اسرائیلی اخبار یدیوت اہرنوٹ اور یروشلم پوسٹ کےمطابق گذشتہ ہفتے سینیئر اسرائیلی حکام نے سعودی عرب کا دورہ کیا


































