شیعان پاکستان عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں، علامہ سبطین سبزواری
لاہور: شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ ملت جعفریہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ عزاداری سید الشہداء پر کوئی سمجھوتہ


































