دفترخارجہ کے اعلامیہ سے اسرائیل کا نام کس نے نکالا، قوم کو بتایا جائے، حامد میر
کراچی : سینیئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر دفتر خارجہ کے اعلامیہ سے اسرائیل کا نام نکالنے پر سوال اٹھادیا۔ انہوں نے کہا کہ دفتر خارجہ سے جاری


































