اسرائیل ایٹمی ہتھیار تلف اور پروگرام فوری بند کرے، 152 ممالک کا مطالبہ
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کیخلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ مصر نے اردن، مراکش، فلسطینی اتھارٹی اور بحرین کی حمایت سے قرار داد پیش


































