ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی مستعفی، 8 جون کو تیسری بار حلف اٹھائیں گے
نئی دہلی : ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے استعفیٰ دے دیا۔ نریندر مودی نے راشٹریہ بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور انہیں استعفی اور لوک سبھا تحلیل کرنے کا خط پیش کیا۔


































