قاسم سلیمانی کی شہادت نے پوری امت مسلمہ کو متحد کر دیا ہے،علامہ عبدالخالق اسدی
ایران کیخلاف پاک سرزمین استعمال ہوئی تو ملت پاکستان اس کی بھر پور مخالفت کرے گی لاہور(پ ر)مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکریڑی جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے جنرل قاسم سلیمانی، حشد الشعبی کے کمانڈر


































