Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غرب اردن کو ضم کرنے کی اطلاعات پر رو س کو بھی تشویش

غرب اردن کو ضم کیا توفلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کو نقصان پہنچے گا،روسماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے اپنے منصوبے کے مطابق غربِ اردن کے بعض حصوں کو ضم

وائرس کا زور ٹوٹنے پر تہران میں کاوبار جزوی بحال

گذشتہ ہفتے سے اموات تین کے بجائے دو ہندسوں میں رپورٹ ہورہی ہیںتہران (نیوزڈیسک) ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاو اور اموات میں کمی آنے کے بعد حکومت نے دارالحکومت تہران میں بعض کاروباروں کو

کراچی: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،4دہشت گرد گرفتار

10 ڈیٹونیٹر، ریموٹ، بونا کارڈ، 3 ہینڈ گرینڈ اور 2 کلاشنکوف برآمدکراچی(نیوز ڈیسک)کراچی پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناکر القاعدہ برصغیر کراچی نیٹ ورک کے 4 دہشت گرد پکڑلئے، ایس ایس پی سی

مسلم کش فسادات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے،بھارتی صحافی

کورونا کا ذمہ دار مسلمانوں کو قرار دیکر ہندوو ں کے جذبات کو اکسایا جا رہا ہےبرلن(نیوز ڈیسک)بھارتی صحافی ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ دنیا مودی کے مسلم کش اقدامات کو روکے، ملک

کرتارپور گردوارے کے گنبد ٹوٹ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)چند ماہ قبل تیار ہونے والے نارووال کے قریب سکھوں کے مذہبی مقام کرتار پور گوردوارکے گنبد تیز ہوا?ں کی تاب نہ لا سکے اور اڑ کر دور جا گرے، ایک سال سے بھی کم

دنیا بھر میں مسلمان اجتماعات سے گریز کریں،ماہ رمضان میں نماز گھر ہی میں ادا کریں،علماء کونسل سعودی عرب

مسجد نبوی اور مسجد الحرام میں اعتکاف اور افطار پر پابندی،دونوں مساجد میں نماز تراویح کو 20کے بجائے 10رکعتوں تک محدود کردیا گیا عام افراد پر پابندی، مساجد کی انتظامیہ اور خادمین شریک ہوں گے،

(کورونا وائرس کا وار)نائیجیریا میں سینکڑوں شیعوں کا قاتل مالم عبا کیاری ہلاک

صدر بوہاری کا چیف آف اسٹاف عباکیاری اصل صدر سمجھا جاتا تھا، وہ اپریل کے پہلے ہفتے میں کورونا وائرس کا شکار ہوااور 18اپریل کو اپنے انجام کو پہنچ گیااسلامی تحریک کو کالعدم قرار دینے

امریکا کا بھارت کو حساس ہتھیار فروخت کرنے کا فیصلہ

جنوبی ایشیا کی سلامتی کی ابتر صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے،پاکستاناسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی ہارپون میزائلوں کی بھارت کو فروخت پریشان کن ہے، بھارت کو حساس ہتھیاروں کی فروخت

ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کو اسرائیل مخالف قرار دے دیا

سات، آٹھ برس قبل اسرائیل کیخلاف سوچنا بھی بہت مشکل تھا،امریکی صدرواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کواسرائیل مخالف قراردے دیا، ہفتے کومیڈیا بریفنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیمو کریٹس پرخوب وارکئے،بولے ڈیموکریٹس

خلیج فارس میں امریکا اور ایران آمنے سامنے آگئے

ایرانی جنگی کشتیوں نے راستہ روکا، امریکی دعویٰ پر ایران کا انتبا ہتہران (نیوز ڈیسک) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکا کوخلیج فارس میں ہر قسم کی مہم پسندی کے نتائج سے خبردار کیا ہے،