Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عالمی مزاحمت امریکی دبدبے کے مقابل واحد محاذ

یمنی قوم سرکش امریکی حکومت کے خلاف کھڑی ہے،انصار اللہ صنعا(نیوز ڈیسک) انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی نے کہاہے کہ عالمی مزاحمت امریکا کے کھوکھلے رعب و دبدبے کے مقابلے میں واحد محاذ کا نام

پاکستان میں افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی میں بھارت ملوث

بھارت کی دہشت گردی کو ہر پلیٹ فارم پر بے نقاب کریں گے،پاکستاننیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میںافغانستان سے ہونے والی دہشت گردی

اسرائیلی گیس کے کنوویں حزب اللہ کے نشانہ پر

 اسرائیلی بحریہ شدید خطرات میں گھری ہوئی ہے،اسرائیلی نیول کمانڈرمقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) حزب اللہ ا پنے میزائلوں سے سمندر میں اسرائیلی گیس کے کنووں کو بآسانی نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس بات

امریکاکی فضائی دہشت گردی،ایرانی طیارہ کا گھیراو ¿

طیارہ کاراستہ روکا اور ہراساں کیا، قانونی کارروائی کی جائے گیتہران/واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے ایرانی مسافر طیارے کو گھیر کرسینکڑوں مسافروں کی زندگی خطرے میں ڈال دی،شام سے بیروت جانے والے ماہان ائر کے طیارے

چین ایران تعاون عالمی بازار کا نقشہ بدل دیگا

 امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے میں آسانی ہوگی، جاپانی اخبار ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپانی اخبار نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے تعاون کا جامع پروگرام توانائی کے عالمی بازار کا نقشہ ہی بدل کر رکھ

پومپیو نے جنرل سلیمانی پر حملہ کیلئے ٹرمپ کو اکسایا

مائیک پومپیو ایک شدت پسند اور ایران دشمن شخصیت کا حامل شخص ہے جو کئی ماہ سے جنرل قاسم سلیمانی کو نشانہ بنانے کے چکر میں تھا،برطانوی اخبارایرانی اور امریکی اتحادیوں میں اختلاف کیلئے تمام

افغانستان میں غیرملکی فوج نے دو اضلاع مقامی فورسز کے حوالے کردئے

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے دو اضلاع سے امریکی افواج باہر نکل گئے ، ننگرہار کے گورنر ہاو ¿س کے ترجمان عطا اللہ خوگیانی نے کہا ہے کہ اس صوبے کے دو

امریکی فوجیوں کے انخلا کے حق میں ووٹ نہ دینے والا غدار شمار ہوگا،اہلسنت مفتی

 بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے اہلسنت مفتی شیخ مہدی الصمیدعی نے عراق سے امریکی دہشت گردوں کو نکالنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ،انہوں نے کہا کہ اہلسنت کا اگر کوئی نمائندہ امریکی فوجیوں

امریکا کی روس کو چین کیخلاف اتحاد میں شمولیت کی تجویز، ماسکو کا شدید رد عمل

مائیک پومپیو بری نیت سے اتحاد کی پیشکش کر رہے ہیں ،ترجمان وزات خارجہ ماسکو (نیوزڈیسک) امریکا نے روس کو چین کیخلاف اتحاد میں شمولیت کی تجویز دیدی ، جس پر ماسکو نے شدید رد عمل

شام: انتخابات میں حکمران بعث پارٹی نے میدان مارلیا

177نشستوں پر کامیابی، ووٹنگ کی شرح 33فیصد تک رہیدمشق(نیوز ڈیسک) شام کے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں بعث پارٹی اور اس کے اتحادیوں نے میدان مارلیا،250رکنی پارلیمنٹ میں قومی اتحاد الائنس نے 177نشستیں جیت لیں، بدامنی