Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
شام: امریکا کیلئے جاسوسی کرنیوالے مزید 2 دہشتگرد گرفتار

شام: امریکا کیلئے جاسوسی کرنیوالے مزید 2 دہشتگرد گرفتار

شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی شانا کے مطابق شامی سکیورٹی فورسز نے امریکہ کے زیر کنٹرول کام کرنے والے "مغاویر الثورہ" نامی دہشتگرد گروہ کے مزید 2 دہشتگرد گرفتار کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق

بین الاقوامی خبریں
امریکا: گیس پلانٹ میں دھماکا اور آتشزدگی

امریکا: گیس پلانٹ میں دھماکا اور آتشزدگی

فارس نیوز کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے مونٹ بیل وی یو نیچرل گیس پلانٹ میں شدید دھماکہ ہوا جس کے بعد کارخانے میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی۔ یہ کارخانہ ہیوسٹن شہر سے تیس میل

بین الاقوامی خبریں
بھارت: ایک روز میں ریکارڈ 52123 کورونا کیسز کا اضافہ

بھارت: ایک روز میں ریکارڈ 52123 کورونا کیسز کا اضافہ

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسوں میں ریکارڈ 52123 کا اضافہ ہوا ہے جس سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1583792 تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران کورونا انفکشن سے شفایاب ہونے

سعودی اتحاد نے یمن کا لاکھوں بیر ل تیل لوٹ لیا

دو سال میں جارحین نے 48 ملین بیرل تیل لوٹا،یمنی ویزر تیلصنعا(نیوز ڈیسک) یمن کے وزیر پیٹرولیم احمد دارس نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد اور اس کے ایجنٹ گزشتہ کئی برس سے یمن

ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا قانون کی منظوری دیدی

بل کی منظوری سے ترک حکومت کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کا اختیار مل گیاانقرہ(نیٹ نیوز) ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا قانون کی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بل

امریکا نے عراق میں 7ویں فوجی چھاو ¿نی خالی کردی

بسمایہ فوجی چھاو ¿نی سے امریکی اور ہسپانوی فورسزعین الاسد منتقل، سمجھوتے کے تحت بین الاقوامی اتحاد کیمپ اور فوجیوں کی تعداد کم کر رہے ہیں، عراقی کمانڈرخالی کرنے سے پہلے بسمایہ چھاو ¿نی پر

بین الاقوامی خبریں
اس سال ہمارے دل کعبے سے دوری کے احساس مےں غم زدہ ہےں لےکن ےہ دوری عارضی ہے، ولی امر مسلمین

اس سال ہمارے دل کعبے سے دوری کے احساس مےں غم زدہ ہےں لےکن ےہ دوری عارضی ہے، ولی امر مسلمین

کمیونزم کا شیرازہ بکھر چکا ہے اور مغربی تہذیب پر استوار لبرل ازم بھی زوال کی دہلیز پر پہنچ چکا ہے، اتحاد ہی امت اسلامیہ کی مصلحت کا تقاضہ ہےحج ان سامراجی طاقتوں کے مقابلے

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام لینا ابھی باقی ہے،ایران

تہران (نیوز ڈیسک) ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اسپیکر کے مشیر امیر حسین عبد اللہیان نے کہا کہ عراق میں امریکی فوجی چھاﺅنی عین الاسد پرمیزائل حملے صرف جنرل قاسم سلیمانی کی گاڑی کا

فلسطین کے مزید 2ارکان اسمبلی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) صہیونی افواج نے غرب الاردن کے شہر الخلیل پر دھاوا بول کر فلسطینی قانون ساز کونسل کے دو ممبران کو گرفتار کر لیا ، حاتم قفیشہ اور نایف رجوب کی

امریکی پالیسی نے چین وایران کو نزدیک کردیا

 زیادہ سے زیادہ دباو ¿ کی امریکی پالیسی ناکام ہوگئی ، واشنگٹن پوسٹواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایران کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیادہ سے زیادہ دباو ¿ کی پالیسی