یوکرائن میں جنگ کے بادل, امریکی ہتھیاروں کی کھیپ پہنچ گئی، روسی فوج بھی الرٹ
ماسکو : روس امریکا مذاکرات ناکام ہونے کے بعد یوکرائن کا تنازع شدت اختیار کرگیا ہے اور جنگ کے بادل منڈلانے لگے ہیں امریکا نے مہلک ہتھیاروں کی 90 ٹن وزنی کھیپ یوکرائن کے دارالحکومت


































