روس کا خوف، امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ منسوخ کر دیا
واشنگٹن : امریکا نے روس کے خوف سے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ منسوخ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کے حکام نے حالیہ دنوں میں ایک براعظمی بیلسٹک میزائل کا ایک تجربہ


































