Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
توہین رسالت (ص)کا مقصد امریکی، صہیونی سازشوں پرپردہ ڈالنا ہے، ولی امر مسلمین

توہین رسالت (ص)کا مقصد امریکی، صہیونی سازشوں پرپردہ ڈالنا ہے، ولی امر مسلمین

توہین رسالت(ص) سے اسلام اور مسلم معاشرے سے مغربی دنیا کے ثقافتی و سیاسی اداروں کا بغض و عناد شر پسندی اور دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئیصیہونیوں اور سامراجی حکومتوں کی اسلام

بین الاقوامی خبریں
ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا

ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا

چھوٹے بڑے مختلف شہروں میں شبیہ ذوالجناح، کے جلوس نکالے گئے جو اپنے مقرر کردہ راستوںسے ہوتے ہوئے اپنی اپنی منزل پر اختتام پذیر ہوئے جلوسوں کی سخت نگرانی ، ہزاروں اہلکار تعینات ،کراچی سمیت مختلف

غزہ کا محاصرہ ختم کراکر دم لیں گے، اسماعیل ہنیہ

غزہ(نیوز ڈیسک) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اور تحریک مزاحمت نے اس بات کا تہیہ کر رکھا ہے کہ غزہ کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرانے کی کوشش جاری رکھی

یمن: رہائشی علاقوں پر جارح اتحاد کی بمباری

 سعودی صوبہ عسیر کے ابہا ایئرپورٹ پر یمنی فورسز کا ڈرون حملہصنعا (نیوز ڈیسک) جارح سعودی اتحاد نے صوبہ عسیر کے ابہا ایئرپورٹ پر یمنی فورسز کے ڈرون حملے کا اعتراف کرلیا، ترجمان ترکی المالکی

اسرائیل سے تعلقات نیتن یاھو کو مفت کا تحفہ ہے،فلسطینی انتظامیہ

کسی کو ملت فلسطین کی نمائندگی میں بولنے کا حق نہیں،صائب عریقاترام اللہ(نیوز ڈیسک) پی ایل او کی عاملہ کمیٹی کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار

روس ،چین اور جرمنی ایران ایٹمی معاہدہ پر ہم آواز

 امریکی انتظامیہ کامن سینس تک قبول کرنے کو تیار نہیں،روسماسکو\بیجنگ)نیوزڈیسک)روس ،چین اور جرمنی نے ایران کے ایٹمی معاہدے کوبرقرار رکھنے اور ایران پر دوبارہ پابندیوں کو مسترد کردیا، روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف

امریکا سلامتی کونسل میں پھر تنہا رہ گیا،قراردادویٹو کردی

 قرار داد سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو تقویت نہیں ملے گی،امریکانیویارک(نیوز ڈیسک) امریکہ نے تکفیری دہشت گردوں کے بارے میں سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد ویٹو کر دی جبکہ امریکا کے

اماراتی حکمران اسرائیلی ساکھ بہتر نہیں بناسکتے ،حماس

موجودہ حالات میں استقامت کا راستہ اختیار کرنا ہی واحد اسٹرٹیجی ہےغزہ (نیوز ڈیسک) حماس نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے صیہونیوں کا لبادہ اوڑھ لیا ہے اور وہ اسرائیل کی

بین الاقوامی خبریں
التاجی چھاوانی سے امریکی انخلا ،عراقی فورسز کا کنٹرول

التاجی چھاوانی سے امریکی انخلا ،عراقی فورسز کا کنٹرول

نیٹو اہلکار بھی منتقل ہوگئے، فوجی اڈے میں کوئی بھی امریکی فوجی موجود نہیں،فوجی ترجمان،بغداد ایئر پورٹ کے اطراف میں ایک بار پھر 2 راکٹ داغے گئےراکٹ حملوں سے جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا،کرکوک

فرانسیسی وزیراعظم خلفشار پھیلانے عراق پہنچ گئے

 خود مختاری کی حمایت کیلئے مہم کا آغاز کرنے بغدادآیا ہوں،عمانویل ماکروںبغداد (نیوز ڈیسک) فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں لبنان کے بعد عراق میں خلفشار کو ہوادینے اچانک بغداد پہنچ گئے، یہ ان کا عراق