Wed Nov 25, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

یکم دسمبرتک جامعہ حفصہ سے قبضہ ختم کرانے کی مہلت

پاکستان ماضی کی طرح مسئلہ حل کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا ، جسٹس محسن اختر اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لال مسجد اور اطراف کی سڑکوں کی بندش کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

سعودی حکومت کا مسجد نبوی زائرین کیلئے کھولنے کا اعلان

18 اکتوبر سے سعودی شہری عمرہ کرسکیں گے، اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگاریاض (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ افراد کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا، تاہم یہ خوش

امریکا ایشیائی خطے کے لیے بڑا سیکیورٹی خطرہ ہے،چین

امریکا سرد جنگ کے ذریعے خطے میں انڈوپیسیفک نیٹو بنانا چاہتا ہے، چینی وزیرخارجہکوالالمپور(نیوزڈیسک)چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ امریکا ایشیائی خطے کے لیے بڑا سیکیورٹی خطرہ ہے، ایشیائی ممالک کو چین

نارووال : خواتین عزاداروں پرتشدد کی پنجاب اسمبلی میں گونج

 رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے توجہ دلاو ¿ نوٹس جمع کرادیالاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب پولیس کے نارووال میں خواتین عزاداروں اور معصوم بچوں پر بہیمانہ تشدد اور اغواکے خلاف مجلس وحدت مسلمین شعبہ

ٹرمپ مخالف گورنر کے اغوا کی سازش ناکام

 ٹرمپ امریکا میں سفید فام نسل پرستی کو ہوا دینے میں مصروف ہیںواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا میں وفاقی ادارے ایف بی آئی نے ٹرمپ مخالف خاتون گورنر کے اغوا کی سازش ناکام بناد ی ، انٹیلی

نوازشریف کوامام خمینیؒ سے تشبیہ دینے پر وزیراعظم برہم

کہاں آیت اللہ خمینیؒ اور کہاں نواز شریف، عوام کو بے وقوف نہ بنایا جائے ،خطاباسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ محمد زبیر نواز شریف کو آیت اللہ خمینیؒ سے تشبیہ دے

پاکستان میں ناصبیت کیلئے کوئی گنجائش نہیں ، امین شہیدی

یزیدیت پرست قوتیں جو حسینیت کو محدود کرنا چاہتی تھیں آج آ کر دیکھ لیں ، اجتماع سے خطابراولپنڈی (نیوز ڈیسک) امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ دنیا کی

عزاداروں پرپرچے مسلکی نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے

دفاتر میں بیٹھے بیٹھے نام اکٹھے کرکے مقدمات بنائے گئے ہیں ، شیعہ علما کونسللاہور(نیوز ڈیسک) شیعہ علما کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ موسیٰ رضا جسکانی نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام

جیکب اباد:اربعین واک پر گرفتار 14عزادار ضمانت پر رہا

پرامن عزاداروں پر مقدمہ ملت جعفریہ کی مذہبی ا?زادی پر حملہ ہے، علامہ مقصودڈومکیجیکب ا?باد(نیوز ڈیسک) جیکب ا?باد میں فقید المثال جلوس چہلم امام حسین نکالنے پر ریاست کی مدیعت میں درج ایف ا?ئی ا?ر

عزاداری میں رکاوٹ ازادی سلب کرنے کی کوشش ہے

کچھ نادیدہ طاقتیں پاکستان کو مسلکی ریاست میں بدلنا چاہتی ہیں ، علامہ راجہ ناصر عباساسلام ا?باد(نیوزڈیسک )سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ عزاداری ہماری عبادت ہے،ہمیں