صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ اور حضرت یوسف کے مزار کی بے حرمتی
رام اللہ : صیہونی انتہاپسندوں نے مقدس مقامات کی توہین کو معمول بنالیا۔انتہاپسند وزیر بن گویر نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ فوجیوں کی حفاظت میں بن گوئر صیہونی آبادکاروں کے


































