واشنگٹن میں نیتن یاہو کی آمد پر احتجاج، مظاہرین نے گرفتاری کا مطالبہ کر دیا
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی واشنگٹن ڈی سی آمد پر مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے انہیں جنگی مجرم قرار دیا اور امریکا سے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ


































