فریڈم فلوٹیلا اسرائیلی ناکا بندی توڑنے کی عمدہ کوشش ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کےسربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے میڈلین مشن کی حمایت کا اعلان کیا ہے انہوں نے کہا کہ میڈلین مشن اسرائیل کی غیر قانونی ناکہ بندی


































