مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس ہوا،


































