امریکی دھمکیاں جوتے کی نوک پر، شمالی کوریا نے آبدوز سے بھی میزائل داغ دیا
پیانگ یانک: شمالی کوریا نے امریکی دھمکیاں جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے آبدوز سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ہے، میزائل سنپو سے مشرقی ساحل کی جانب داغا گیا تاہم


































