تہران: سپاہ پاسداران کی تیار کردہ 3 جدید ترین جنگی کشتیاں ایرانی بحریہ میں شامل
تہران : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے تیار کردہ 3 جدید جنگی کشتیوں کو بحری فورسز کے حوالے کر دیا گیا۔ گشتی و جنگی فریگیٹ شہید سلیمانی، میزائلوں سے لیس تیز رفتار جنگی


































