Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

برطانیہ:کورونا زدہ افراد کی آخری رسومات پر پابندی

راچڈیل ()برطانیہ میں فیونرل سروس ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک افراد کے اہل خانہ کی طرف سے آخری رسومات ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے،فیونرل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر

کرتارپور گردوارے کے گنبد ٹوٹ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)چند ماہ قبل تیار ہونے والے نارووال کے قریب سکھوں کے مذہبی مقام کرتار پور گوردوارکے گنبد تیز ہوا?ں کی تاب نہ لا سکے اور اڑ کر دور جا گرے، ایک سال سے بھی کم

قومی خبریں
ماہ رمضان میں پنچگانہ اور جمعہ کے اجتماعات ترک کردیں (وفاق المدارس الشیعہ)

ماہ رمضان میں پنچگانہ اور جمعہ کے اجتماعات ترک کردیں (وفاق المدارس الشیعہ)

اجتماع کی وجہ سے مومنین کے مریض ہونے اور کورونا وائرس کے پھیلنے کا بدستور خطرہ لاحق ہے، جبکہ انسانی جان کی حفاظت مہم ترین واجبات میں سے ہےشرط کے مطابق صفوں کے درمیان چھ

دنیا بھر میں مسلمان اجتماعات سے گریز کریں،ماہ رمضان میں نماز گھر ہی میں ادا کریں،علماء کونسل سعودی عرب

مسجد نبوی اور مسجد الحرام میں اعتکاف اور افطار پر پابندی،دونوں مساجد میں نماز تراویح کو 20کے بجائے 10رکعتوں تک محدود کردیا گیا عام افراد پر پابندی، مساجد کی انتظامیہ اور خادمین شریک ہوں گے،

(کورونا وائرس کا وار)نائیجیریا میں سینکڑوں شیعوں کا قاتل مالم عبا کیاری ہلاک

صدر بوہاری کا چیف آف اسٹاف عباکیاری اصل صدر سمجھا جاتا تھا، وہ اپریل کے پہلے ہفتے میں کورونا وائرس کا شکار ہوااور 18اپریل کو اپنے انجام کو پہنچ گیااسلامی تحریک کو کالعدم قرار دینے

امریکا کا بھارت کو حساس ہتھیار فروخت کرنے کا فیصلہ

جنوبی ایشیا کی سلامتی کی ابتر صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے،پاکستاناسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی ہارپون میزائلوں کی بھارت کو فروخت پریشان کن ہے، بھارت کو حساس ہتھیاروں کی فروخت

باجماعت نماز، جمعہ اور تراویح کی مشروط اجازت

حکومت اور علما میں مذاکرات،20نکاتی متفقہ اعلامیہ جاری کردیا گیااسلام آباد (نیو زڈیسک) مساجد میں باجماعت نماز، جمعہ اور تراویح کی مشروط اجازت دیدی گئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت علماکرام اور

ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کو اسرائیل مخالف قرار دے دیا

سات، آٹھ برس قبل اسرائیل کیخلاف سوچنا بھی بہت مشکل تھا،امریکی صدرواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کواسرائیل مخالف قراردے دیا، ہفتے کومیڈیا بریفنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیمو کریٹس پرخوب وارکئے،بولے ڈیموکریٹس

خلیج فارس میں امریکا اور ایران آمنے سامنے آگئے

ایرانی جنگی کشتیوں نے راستہ روکا، امریکی دعویٰ پر ایران کا انتبا ہتہران (نیوز ڈیسک) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکا کوخلیج فارس میں ہر قسم کی مہم پسندی کے نتائج سے خبردار کیا ہے،

بھارت: مسلمانوں کو رمضان میں مساجد نہ جانے کا مشورہ

رمضان کی مخصوص عبادت نماز تراویح بھی گھروں میں پڑھیں۔علمائے کرامنئی دہلی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب اور ایران کے بعد انڈیا میں بھی علما نے مسلمانوں کو رمضان میں مساجد نہ جانے کا مشورہ دیا